پیر,  17 نومبر 2025ء

ہر کھانے کے بعد چہل قدمی کرنے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ہر کھانے کے بعد چہل قدمی کرنے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
ہر کھانے کے بعد چہل قدمی کرنے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ بلڈ شوگر کو ہمیشہ کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں تو ایک عادت کو آج ہی اپنالیں۔ بس ہر بار کھانے کے بعد کچھ دیر تک چہل قدمی کرنا عادت بنالیں۔ ایسا کرنے سے مسلز کھانے کو زیادہ مؤثر انداز سے ہضم کرتے ہیں اور