

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیوٹیز میں اضافہ معیشت کے لیے نقصان دہ، کاروباری لاگت کم کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت چینی مالیاتی مارکیٹ میں پانڈا بانڈز جاری کرنے جا رہی ہے جو عالمی سطح پر پاکستان کی فنانسنگ میں