ہرنائی(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر کئے گئے آپریشن میں بی ایل اےکے 6دہشتگردہلاک ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر براہ راست حملوں میں ملوث تھے۔ دفاعی ماہرین کاکہنا ہے