ہتک عزت کے نئے قانون میں پولیس کا کسی قسم کا کوئی کردار نہیں،عظمی بخاری May 15, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، ہمارے ہاں ہتک عزت کے نوٹس کی پرواہ نہیں کی جاتی، ہتک عزت کے نئے قانون میں پولیس کا کسی قسم کا کوئی کردار نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے