وزیر مملکت خزانہ و ریلوے سے جرمن سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال October 28, 2025
گہری رنگت ماڈلنگ میں فائدہ، ٹی وی میں مشکل ہوتی، سنیتا مارشل January 27, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ ماڈلنگ میں گہری رنگت کا فائدہ جبکہ ٹی وی کی دنیا میں تھوڑی سی مشکل ہوتی۔ اداکارہ وماڈل سنیتا مارشل نے کہا کہ ماڈلنگ میں مجھے کبھی بھی گہری رنگت کی وجہ سے مسئلہ نہیں ہوا