








کراچی(روشن پاکستان نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سونے کا تمغہ دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر گورنر سندھ نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش کردی۔