بدھ,  11 فروری 2026ء

گوادر میں اے این ایف کی بڑی کارروائی، 1.2 ٹن چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار

گوادر میں اے این ایف کی بڑی کارروائی، 1.2 ٹن چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار

گوادر(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنا پر گوادرریجن میں ایک بڑی کارروائی کے دوران بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1.2ٹن چرس برآمد کر لی، جس کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 66.15 ملین امریکی ڈالر بنتی ہے۔ اینٹی