گندم کی قیمت میں نمایاں کمی April 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں گندم آٹا مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایکس پریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ سے آنے والی نئی گندم کی قیمت میں 400 روپے فی من کمی ہونے سے گندم کی قیمت 2865 سے کم ہو