








لاہور(روشن پاکستان نیوز)ترجمان محکمۂ خوراک پنجاب کا کہنا ہے کہ محکمۂ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی، پالیسی کے مطابق گندم کی بین الصوبائی و بین الاضلاعی نقل و حرکت کی اجازت ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پالیسی کے مطابق گندم کی نقل و حرکت کی