
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ یہ الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا۔ راولپنڈی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگا، میں نے گندم چرائی،