اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریک انصاف کے رہنمائوں کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دینے کی