راولپنڈی: صادق آباد پولیس نے لاکھوں روپے کی چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار، 32 لاکھ روپے برآمد October 29, 2025
چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش کی وزیر مملکت خزانہ و ریلوے سے ملاقات، اقتصادی اور سفارتی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق October 29, 2025
صدی کا سب سے بڑا طوفان ’ملیسا‘جمیکا سے ٹکرا گیا، 7 افراد ہلاک، کیوبا سے لوگوں کا انخلا October 29, 2025
گجرات میں طوفانی بارش اور آندھی، درخت ٹوٹ گئے دیگر نظام زندگی متاثر October 5, 2024 گجرات میں گزشتہ رات سے جاری طوفانی بارش اور آندھی نے شہر میں شدید نقصانات کا باعث بنی ہیں۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے متعدد درختوں کو اکھاڑ دیا، جبکہ کئی جگہوں پر سائن بورڈز اور دیگر سامان بھی متاثر ہوا۔شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔