
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کمپنی نَیری نے گائیوں کا دودھ بڑھانے کے لیے ان کے دماغ میں نیورو امپلانٹس لگا کر دنیا کی پہلی کامیاب سرجری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے سرجری کے ذریعے پانچ گائیوں کے دماغ میں ایسے خاص آلے اور ایک اسٹیمولیٹر