جمعرات,  15 اکتوبر 2026ء

کینیڈا سے پاکستان منتقل ہونے والے میاں بیوی کی پُراسرار موت : پولیس کا اہم انکشاف

کینیڈا سے پاکستان منتقل ہونے والے میاں بیوی کی پُراسرار موت : پولیس کا اہم انکشاف

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کینیڈا سے پاکستان منتقل ہونے والے میاں بیوی کی پر اسرار موت کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر دونوں کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل نہیں کیا گیا شاید کوئی زہریلی چیز کھلائی یا پلائی گئی ہو۔ تفصیلات کے مطابق کراچی