اتوار,  21 دسمبر 2025ء

کیرئیر اور بیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا، شاہ رخ خان

کیرئیر اور بیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا، شاہ رخ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں اپنے کیرئیر اوربیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ میں نے اپنے بچوں کو ہر کسی کی عزت و احترام