کیا کیس ہے؟ June 14, 2024 شہریاریاں ۔۔۔تحریر: شہریار خان کیا کیس ہے؟۔ حضور سرکاری راز افشا کرنے کا الزام ہے اس اعلی ترین حکومتی عہدے دار پر۔۔ الزام کیا ہے؟۔ حضور اس نے ایک ملک سے ہمارے سفیر کا بھیجا گیا خفیہ پیغام خفیہ نہ رکھا اور اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا، اس