جمعرات,  16 جولائی 2026ء

کیا رونالڈو نے 2030 کے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی؟

کیا رونالڈو نے 2030 کے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): 41 سالہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2030 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی یا نہیں، اس حوالے سے حقیقت سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو بظاہر اپنا آخری ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں،