
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے ؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی ۔