کہیں آپ کا بچہ اے ڈی ایچ ڈی کا شکار تو نہیں؟ May 16, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر کوئی بچہ والدین کی تمام تر کوششوں کے بعد بھی پڑھائی میں کمزور ہو تو اُنہیں بہت پریشانی ہوتی ہے کہ آخر بچے کے پڑھائی میں کمزور ہونے کی وجہ کیا ہے؟ اس حوالے سے ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ والدین کو سب سے