ہفتہ وار بازار ہمارا روزگار ہے، بندش نہیں مانیں گے! ڈی ایم اے کے خلاف دکانداروں کا بھرپور احتجاج September 20, 2025
جدہ میں پاک سعودی دفاعی معاہدے پر خوشی کی لہر، سماجی و صحافتی برادری کا اظہار مسرت September 20, 2025
خانہ کعبہ کا محافظ پاکستان!اینکر منصور علی خان نےعوام کے دل جیت لئے، عوامی جذبات کا طوفان September 19, 2025
“بدمعاشی سے کوئی دکان بند نہیں ہوگی، جو کھولنا چاہے وہ کھولے” — چوہدری یاسین کا دوٹوک اعلان September 19, 2025
برطانیہ میں صحافیوں کی لڑائی پر اسحاق ڈار برہم: “جو بھی شامل تھا، اُسے شرم آنی چاہیے” September 19, 2025
کھلے مین ہول میں گر کر بچے کے لاپتہ ہونے کاآخر کا ر 10 ماہ بعدمقدمہ درج March 18, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کا مقدمہ 10 ماہ بعد درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد عاطف کی شکایت پر عزیز بھٹی تھانے میں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا