اقوام متحدہ اسرائیل کے اقدامات اور تشدد روکنے میں ناکام، سحر کامران کی مجرمانہ خاموشی پرشدید مذمت September 19, 2024
گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت اور دیگر کئی مشکلات کا باعث بن گئی May 18, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت میں کسانوں کے لیے مشکلات کا باعث ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایا کہ گندم کے بحران کی وجہ سے کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کسانوں نے