کویت کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر ویزہ پابندی کا خاتمہ June 20, 2025 تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی کویت نے 19 سال کے طویل تعطل کے بعد بالآخر پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ پابندی ختم کر دی ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف پاکستان اور کویت کے دو طرفہ تعلقات میں ایک مثبت پیش رفت کی علامت ہے بلکہ ہزاروں پاکستانی خاندانوں کے