


کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہفتے کی صبح متعدد ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ کے ریڈار سسٹم کو شدید نقصان پہنچا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی