جمعرات,  03 جولائی 2025ء

کوٹ حشمت میرے والا ٹھیکیدار کام چھوڑ کر غائب ہو گیا اہل علاقہ پریشان

کوٹ حشمت میرے والا ٹھیکیدار کام چھوڑ کر غائب ہو گیا اہل علاقہ پریشان

سیوریج پائپ ڈالنے کے لیے کھدائی کرنے کے بعد ٹھیکیدار ادھورا کام چھوڑ کر غائب ہو گیا، گھروں میں جانا مشکل ہو گیا حافظ آباد(شوکت علی وٹو) کوٹ حشمت میرے والا کا مین راستہ جو کہ علی پور روڈ کوٹ حشمت میرے والا کو جاتا ہے راستے گلے کی کھدائی