کووڈ 19 کے انسانی صحت پر دیر پا اور مضر اثرات اور احتیاط February 5, 2025 ڈاکٹر ثمرہ زریں میڈیکل سپیشلسٹ آج میں آپ کو کووڈ 19 کے مضر اثرات کے بارے میں آگاہ کرنا چاہوں گی کچھ لوگ عمر، نسل اور جنس سے قطع نظر COVID-19 کے ہونے کے طویل عرصے بعد تک صحت کے مسائل کا سامنا کرتے رہتے ہیں۔ اس طویل بیماری کو