

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ کیا ان لوگوں کے خلاف کارروائی ہوگی جو اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں، کون لوگ ہیں جو عدلیہ اور اداروں کو آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے