![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/5-8-300x171.jpg)
پشاور(روشن پاکستان نیوز) میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی اور پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عرفان سلیم سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ دولت خان نے کی،