هفته,  05 اکتوبر 2024ء

کوئلے کی کان

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں بحق ،حکومت بلوچستان کا واقعے پر اظہار افسوس

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ حادثہ گیس لیکیج کے بعد دم گھٹنے کے باعث پیش آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں 9 مزدور، ٹھیکیدار