







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز کو چھوڑ دیا گیا۔ وزارت تجارت نے پاکستانی چاول کے کنٹینرز کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چاول کے یہ کنٹینرز ممباسا کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے تھے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے