کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا April 12, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لہرکے زیر اثر رہیں گے، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید