راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مختلف کارروائیاں، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران دو درجن کے قریب ملزمان گرفتار January 17, 2025
190 ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ کل ساڑھے 11 بجےسنایا جائے گا January 16, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل ساڑھے 11 بجے سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا ہے۔ یاد رہے