کفالت کی ہوس میں بھارتی خاتون کی پے درپے 7 شادیاں، 6 شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب August 27, 2024 کرناٹکا(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست کرناٹکا کی خاتون نے کفالت کی ہوس میں 7 بار شادی رچالی اور 6شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب بھی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو کا حوالہ دے کر خاتون کے فراڈ سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں بتایا