اتوار,  20 اپریل 2025ء

کشمیری تنظیموں کا یوم سیاہ: برطانیہ میں بھارتی قبضے کے خلاف پرامن احتجاج

کشمیری تنظیموں کا یوم سیاہ: برطانیہ میں بھارتی قبضے کے خلاف پرامن احتجاج

لندن(صبیح ذونیر)چیئرمین گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل راجہ سکندر خان اور صدر کالا خان نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کشمیری تنظیمیں برطانیہ میں پاکستانی اور کشمیری سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر ایک آل پارٹی انٹرنیشنل کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے رہی ہیں۔ اس کمیٹی کے تحت