بدھ,  05 فروری 2025ء

کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم نہیں کیا جا سکتا،جے سالک

کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم نہیں کیا جا سکتا،جے سالک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ورلڈ مینارٹی الائنس کے زیر اہتمام آزادی کشمیر ریلی کا انعقادکیا گیا،ریلی کی قیادت کنونیئر ورلڈ مینارٹی الائنس، نوبل پیس پرائز کے لئے نامزد امیدوار اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نے کی،ریلی سیکٹرجی سکس میںجے