جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

کسی سیاسی جماعت پر پابندی،داخلی معاملہ ہے، دیگر ممالک تبصروں سے گریز کریں، ترجمان دفترخارجہ

کسی سیاسی جماعت پر پابندی،داخلی معاملہ ہے، دیگر ممالک تبصروں سے گریز کریں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،دیگر ممالک تبصروں سے گریز کریں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا بنوں چھاؤنی حملے میں ملوث عناصر نے پاکستان میں دہشتگردی کےلیےافغان سر زمین استعمال