اتوار,  20 اپریل 2025ء

کسٹم حکام کی خواتین کے ساتھ ہاتھاپائی، آخر وجہ کیا بنی؟

کسٹم حکام کی خواتین کے ساتھ ہاتھاپائی، آخر وجہ کیا بنی؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ایئرپورٹ پر خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں کے درمیان ہونے والی ہاتھا پائی کے معاملے میں مقامی عدالت نے مقدمے میں ملوث تین خواتین کو ڈسچارج کر دیا ہے۔ کسٹم حکام نے گزشتہ روز نور فاطمہ، علیشہ اور ثمن کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا، جنہوں