


اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے چکری اور بلکسر کے علاقوں میں 11 مزدا ٹرک پکڑ لیے، جن سے کروڑوں روپے مالیت کے نان ٹیکس پیڈ اور مبینہ جعلی سگریٹ برآمد ہوئے۔ کارروائی کے دوران 8 سے زائد ملزمان کو