کسانوں کو با اختیار بنانے کیلئے ایچ بی ایل زرعی اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان اشتراک

کسانوں کو با اختیار بنانے کیلئے ایچ بی ایل زرعی اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان اشتراک

اسلام آباد 22 مارچ 2025 – ایچ بی ایل زرعی سروسز لمیٹڈ (HZSL) اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت پاکستان بھر کے کسانوں کے لیے مالی شمولیت اور جدید زرعی خدمات کو فروغ دیا جا سکے