کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر ماہانہ 2 لاکھ سے زائد خرچ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن October 5, 2025 اسلام آباد (محمد زاہد خان) کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر ماہانہ 2 لاکھ سے زائد خرچ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز کی نگرانی تیز کر دی