کریڈٹ کارڈ اَن بلاک کرانے کیلئے آن لائن فراڈ،خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دیئے September 5, 2024 نئی دہلی (روشن پاکستنان نیوز)بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیئے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون کو مبینہ طور پر