بدھ,  17 دسمبر 2025ء

کرکٹ آسٹریلیا کا بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق اہم اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کا بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی بگ بیش لیگ کا مکمل سیزن کھیلنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ