کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی کھلاڑیوں کے بی بی ایل کھیلنے کی تصدیق کر دی، کون کون کھیلے گا؟ October 25, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ٹوڈ گرین برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کو بی بی ایل کھیلنے کے لیے کلئیر کر دیا گیا ہے، اس حوالے