منگل,  22 اپریل 2025ء

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں پشاور زلمی کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں پشاور زلمی کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز نے آخری اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پیر کے روز کھیلا گیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور