اتوار,  14  ستمبر 2025ء

کراچی: کم عمر بچوں سے زیادتی کے ملزم کیخلاف مزید 3 مقدمات درج

پشاور میں خفیہ آپریشن: بھارتی فوج کا حاضر سروس میجر "داؤد شاہ" کے روپ میں گرفتار
کراچی: کم عمر بچوں سے زیادتی کے ملزم کیخلاف مزید 3 مقدمات درج

کراچی(کرائم رپورٹر) کم عمر بچوں سے زیادتی کے ملزم کیخلاف مزید 3 مقدمات درج کر لیے گئے۔ 3 دن قبل قیوم آباد سے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا، جس کیخلاف مزید مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کیخلاف مزید 3