“احتجاج نہیں، حل کی طرف قدم بڑھائیں” — پیر سید محمد علی گیلانی کا غزہ کے مسئلے پر بصیرت افروز پیغام مرکزی April 17, 2025
روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف درج ایف آئی آر معطل، عدالت نے حکومت و پولیس سے جواب طلب کرلیا April 17, 2025
ڈکیتی مزاحمت پر حاملہ خاتون کے قتل کا معاملہ، پولیس نے خاتون کے شوہر کو گرفتار کرلیا April 5, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر حاملہ خاتون کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق شوہر کی بتائی ہوئی جائے وقوعہ درست نہیں تھی، کردار مشکوک ہونے پر خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔