اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 72 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار March 28, 2026
کراچی: چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی، بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد جھلس گئے March 28, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز) چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد جھلس گئے۔ شہر کے علاقے خداداد کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں چلتی گاڑی میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد شدید