منگل,  18 نومبر 2025ء

کراچی میں گوبر سےگیس پیدا کرنیوالا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ لگادیا گیا

کراچی میں گوبر سےگیس پیدا کرنیوالا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ لگادیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)گوبر  سے گیس  پیدا کرنے  والا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ کراچی ایم نائن موٹر وے کے قریب لگادیا گیا۔ سپر ہائی وے گڈاپ میں ملک کے سب سے بڑے گوبر گیس پلانٹ منصوبے کا پہلا مرحلہ  مکمل کرلیا گیا، یومیہ 8 ٹن گیس پیداوار  ہوگی