منگل,  20 جنوری 2026ء

کراچی میں کتنے فائر اسٹیشن ہیں اور ہونے کتنے چاہئیں؟ ہوشربا انکشاف

کراچی میں کتنے فائر اسٹیشن ہیں اور ہونے کتنے چاہئیں؟ ہوشربا انکشاف

کراچی (روشن پاکستان نیوز)  شہر قائد کی آبادی تقریباً ڈھائی کروڑ ہے اور ایک فائر اسٹیشن ایک لاکھ کی آبادی میں ہونا چاہیے،جس کی مناسبت سے یہاں 2500 فائر اسٹیشن موجود ہونا چاہئیں۔ گزشتہ روز گل پلازہ صدر ایم اے جناح روڈ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد