کراچی میں پڑھے لکھے نوجوانوں کو مارا جا رہا ہے،امیر جماعت اسلامی کراچی

کراچی میں پڑھے لکھے نوجوانوں کو مارا جا رہا ہے،امیر جماعت اسلامی کراچی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی میں پڑھے لکھے نوجوانوں کو مارا جا رہا ہے۔ منعم ظفر نے شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر نے