کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نیا امتحانی شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق امتحانات کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔ ناظم امتحانات میٹرک بورڈ خالد احسان کی جانب سے جاری کیے گئے نئے شیڈول کے مطابق نویں جماعت کا اردو کا پرچہ 28 مئی کو